Advertisement
Advertisement
Advertisement

مسافر بس الٹنے سے 1 شخص جاں بحق، 9 زخمی

Now Reading:

مسافر بس الٹنے سے 1 شخص جاں بحق، 9 زخمی
مسافر کوچ الٹنے

مسافر کوچ الٹنے

سبی میں مسافر بس الٹنے سے  1 شخص جاں بحق جبکہ  9 زخمی ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک حادثہ سبی میں قومی شاہراہ پرکمبڑی پل کے قریب پیش آیا، جہاں تیز رفتار مسافر بس پھسلن کے باعث الٹ گئی۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کے نتیجے میں 1شخص جاں بحق جبکہ  خاتون سمیت 9 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ بس کوٸٹہ سے کراچی جارہی تھی تیز رفتاری کےباعث حارثے کا شکار ہوئی۔

ریسکیو حکام کا مزید کہنا ہے کہ لاش اور تمام زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ ایک عالمی تحقیقاتی ادارے کے مطابق پاکستان میں ہلاکتوں کا باعث بننے والے پچاس عوامل اوربیماریوں میں ٹریفک حادثات پندرہویں نمبر پر ہیں۔

 پاکستان میں ایڈز، ناقص خوراک،  مرگی، تشدد کئی قسم کے سرطان اور خود کشیوں کی وجہ سے انفرادی طور پر ہونے والی اموات سے ٹریفک حادثات میں مرنے والے لوگوں کی تعداد زیادہ ہے۔

اس رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ ٹریفک حادثات موٹر سائیکل سواروں آٹو رکشا والوں اور موٹر کاروں اور وینز چلانے والوں کو پیش آئے اس کے بعد بسوں اور ٹرکوں کے حادثات رپورٹ ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
استنبول مذاکرات میں پیشرفت نہ ہو سکی ، دہشتگردوں کی سرپرستی منظور نہیں ، پاکستان کا دوٹوک موقف
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
بنوں میں دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام ، 20 کلو وزنی آئی ای ڈی نا کارہ بنا دی گئی
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
صدر زرداری کا شہبازشریف کو فون ، آزاد کشمیر میں حکومت بنانے پر اعتماد میں لیا
آزاد کشمیر میں حکومت سازی، پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں اہم ملاقات متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر