Advertisement
Advertisement
Advertisement

رات کی لوڈشیڈنگ ختم نہیں کرسکتے، کے الیکٹرک حکام کی ڈھٹائی

Now Reading:

رات کی لوڈشیڈنگ ختم نہیں کرسکتے، کے الیکٹرک حکام کی ڈھٹائی

کے الیکٹرک  نے شہر قائد میں لوڈ شیڈنگ  ختم کرنے کے امکان کو مسترد  کردیا۔

ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ شہر میں بجلی کی فراہمی معمول کے مطابق جاری ہے ۔

ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ کراچی میں بجلی کی سپلائی ویب سائٹ پر موجود 30 جون کو جاری کیے گئے شیڈول کے مطابق  جاری ہے۔ لوڈ شیڈ نگ کے اس شیڈول میں کوئی اضافہ یا تبدیلی نہیں کی گئی ۔

ترجمان کے الیکٹرک کا مزید کہنا ہے کہ شارٹ فال 24 گھنٹے برقرار رہنے کے باعث رات کی لوڈشیڈنگ ختم نہیں کرسکتے۔

دوسری جانب وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے آج صبح پریس کانفرنس کے دوران کراچی میں لوڈشیڈنگ سے متعلق سوال پر جواب دیا کہ   کراچی میں بدترین لوڈشیڈنگ کا سوال  ہی غلط ہے۔

Advertisement

وزیر خزانہ نے کہا کہ کے الیکٹرک کو ایک ہزار میگاواٹ بجلی مفت فراہم کی جاتی ہے جس کی وجہ سے  کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ دیگر شہروں کی نسبت کم ہوئی  ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر