Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایم کیو ایم نے سوشل میڈیا پر چلنے والی من گھڑت کہانیوں کی تردید کردی

Now Reading:

ایم کیو ایم نے سوشل میڈیا پر چلنے والی من گھڑت کہانیوں کی تردید کردی
ایم کیو ایم

ایم کیو ایم کا انتخابی سرگرمیوں میں مزید تیزی لانے کا فیصلہ

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی جانب سے سوشل میڈیا پر چلنے والی من گھڑت کہانیوں کی تردید کردی گئی ہے۔

ترجمان  ایم کیو ایم پاکستان نے کہا ہے کہ انتخابات ایک مسلسل سیاسی عمل ہے جس میں جیت اور ہار ہوتی رہتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ مخالفین جھوٹی کہانیاں پھیلا کر تنظیم کی صفوں میں تذبذب کی کیفیت پیدا کرنا چاہتے ہیں اور جھوٹے پروپیگنڈہ سے رابطہ کمیٹی کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی کوشش بھی کی گئی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی اور کارکنان تنظیمی نظم و ضبط کی ڈوری سے جُڑے ہوئے ہیں۔

ترجمان نے بتایا کہ مخالفین ایم کیو ایم کے بغض میں اوچھے ہتھکنڈوں پر اُتر آئے ہیں، جھوٹے الزامات لگانے اور منظم منفی پروپیگنڈہ کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کیفے ٹیریا میں گیس دھماکہ، 12 افراد زخمی
قلات میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد جہنم واصل
گارڈن میں ڈمپر واقعہ؛ لیاقت محسود کے مسلح گارڈ کی مشتعل عوام پر فائرنگ، مقدمہ درج
پاک بحریہ جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی سب میرین فورس بننے کی راہ پر گامزن
تجارت اور معیشت کے استحکام کے لیے دوست ممالک کا تعاون حاصل ہے، وفاقی وزیر خزانہ
رامسوامی میں ڈمپر گردی؛ موٹرسائیکل سوار جاں بحق، گورنر سندھ کا نوٹس
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر