Advertisement
Advertisement
Advertisement

عالمی برادری کو بلوچستان کے عوام کی مدد کے لیے آگے آنا چاہیے، ضیا لانگو

Now Reading:

عالمی برادری کو بلوچستان کے عوام کی مدد کے لیے آگے آنا چاہیے، ضیا لانگو

صوبائی مشیر داخلہ و پی ڈی ایم اے ضیا لانگو نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو بلوچستان کے عوام کی مدد کے لیے آگے آنا چاہیے۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی مشیر داخلہ ضیا لانگو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں مون سون کے پانچ اسپیل نے تباہی مچا دی ہے، اس اسپیل میں گزشتہ روز کے بعد رات اور پھر آج صبح تک بارش جاری رہی۔

‘کوئٹہ کے تمام ڈیم محفوظ ہیں’

ضیا لانگو نے کہا کہ کوئٹہ شہر کے تمام ڈیم بھر چکے ہیں اور تمام ڈیم محفوظ ہیں، کلی ناصران اور دیگر علاقوں میں سیلابی پانی میں پھنسے افراد کو ریسکیو کر لیا گیا ہے۔

‘بلوچستان میں جہاں تک رسد ممکن ہے وہاں ریلیف کا سامان پہنچا رہے ہیں’

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ بارشوں سے مزید 3 اموات کوئٹہ اور 4 بلوچستان میں ہوئیں، پی ڈی ایم اے کے وئیر ہاؤس کا راستہ بھی بند ہو چکا ہے، بلوچستان میں جہاں تک رسد ممکن ہے وہاں ریلیف کا سامان پہنچا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مشرقی بلوچستان کے علاقوں میں واپڈا کے گرڈ اسٹیشنز میں پانی چلا گیا ہے؛ پاک فوج، پولیس، لیویز سمیت تمام متعلقہ ادارے امدادی سرگرمیوں میں حصہ لے رہے ہیں۔

ضیا لانگو نے کہا کہ وفاقی حکومت کو متاثرین کی امداد اور بحالی کیلئے آگے آنا چاہیے، بلوچستان میں ہونے والی تباہی کی امداد صوبے کے مالی وسائل سے ممکن نہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں پہلی بار گوگل اے آئی پلس پلان متعارف
سابق سینیٹر مشتاق محفوظ، تمام شہریوں کی واپسی کا عمل جلد مکمل ہوجائے گا، دفتر خارجہ
وزیراعظم کا ملائشیا کے سرکاری دورے سے متعلق اہم بیان
شہر قائد میں سمندری ہوائیں تاحال معطل، موسم گرم رہنے کا امکان
مشکل حالات کے باوجود علم کی شمع جلانے والے اساتذہ قوم کا سرمایہ ہیں، صدر و وزیراعظم
بھارت نے پھر کوئی حماقت کی تو جواب نیا ، تیز، فیصلہ کن اور تباہ کن ہوگا، افواج پاکستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر