Advertisement
Advertisement
Advertisement

قوم سیلاب زدگان کیلئے حکمرانوں کے بجائے عمران خان کو چندہ دے گی، شیخ رشید

Now Reading:

قوم سیلاب زدگان کیلئے حکمرانوں کے بجائے عمران خان کو چندہ دے گی، شیخ رشید
شیخ رشید

شیخ رشید

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ قوم سیلاب زدگان کیلئے حکمرانوں کے بجائے عمران خان کو چندہ دے گی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے موجودہ حکومت کو ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

Advertisement

انہوں نے بتایا کہ پاکستان میں ہر10سال بعد سیلاب آتا ہے لیکن حکومت میں اس صورتحال سے نمٹنے کی صلاحیت موجود نہیں ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ دنیا نے سیلابی پانی کے لیے ڈیم بنائے  لیکن ہم غریبوں کی بستیوں کو ہی ڈیم بنادیتے ہیں جس کی وجہ سے آج تک2010کے سیلاب متاثرین آبادنہیں ہوسکے ہیں۔

شیخ رشید احمد نے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ وزیراعظم سیکیورٹی کے ہمراہ روزانہ بچوں کےساتھ اسٹائل بناکر تصویر بنواتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ کرپشن زدہ بھکاری حکمرانوں کی  بجائے لوگ عمران خان کو سیلاب ردگان کی مدد کے لئے چندہ دینگے۔

انہوں نے کہا کہ دیکھنا ہے کہ آج آئی ایم ایف کیا فیصلہ کرتی ہے۔

Advertisement

خیال رہے کہ اس سے قبل  بھی اپنے ایک پیغام میں شیخ رشید نے کہا تھا کہ ووٹ دینے والے سیلاب میں مررہے ہیں جبکہ ووٹ لینے والے اسلام آباد میں مزے کررہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، جماعت اسلامی کا یکجہتی غزہ مارچ، فلسطین سے وفاداری کا بھرپور اظہار
کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے سے زمین لرز اٹھی، شہریوں میں خوف و ہراس
معاشی مستقبل روشن ہے، آنے والا دور صرف ہمارا ہوگا، گورنر سندھ
بلومبرگ نے پاکستان کو دنیا کی دوسری ابھرتی ہوئی معیشت قراردیدیا
آئی ایم ایف نے پاکستان سے ٹیکس استثنیٰ سے متعلق تفیصلات طلب کرلیں
جلالپورپیروالا: سیلابی پانی میں ڈوبنے سے مزید دو افراد جاں بحق، فضاء سوگوار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر