Advertisement
Advertisement
Advertisement

اہلیان کراچی کے لیے خوشخبری، شہر کے انفراسٹرکچر کی بہتری کے لیے کام شروع

Now Reading:

اہلیان کراچی کے لیے خوشخبری، شہر کے انفراسٹرکچر کی بہتری کے لیے کام شروع
سڑکیں

سڑکیں

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کراچی شہر کے انفراسٹرکچر کی بہتری کے لیے بڑا فیصلہ کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے کراچی میں بارشوں کے بعد سڑکوں اور انفراسٹرکچر کی بہتری کے لیے ایک ارب روپے جاری کردیے ہیں۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمہ بلدیات کے زیر نگرانی کراچی شہر کی مختلف سڑکوں پر کام شروع کردیا گیا ہے۔

ذرائع سندھ حکومت نے بتایا کہ شہر بھر کی سڑکیں تیز طوفانی بارشوں سے تباہی ہوچکی ہیں اس لیے فوری بہتری کا کام شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ محکمہ بلدیات کو شہر کی تمام سڑکوں پر گڑھوں کو پر کرنے کے لیے پہلے مرحلے میں پتھر بچھانے کی ہدایت کردی گئی ہے۔

Advertisement

سیکریٹری محکمہ بلدیات سندھ نجم شاہ نے کہا کہ شہر بھر میں مرکزی شاہراہوں سمیت اضلاع میں سڑکوں کو بارش سے شدید نقصان ہوا ہے، وزیراعلی سندھ کے حکم پر شہر بھر میں سڑکوں کی بحالی پر کام تیز کردیا ہے۔

 نجم شاہ سیکریٹری محکمہ بلدیات کا مزید کہنا ہے کہ پہلے مرحلے میں یونیورسٹی روڈ کی بہتری پر کام شروع کردیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت کے معاشی استحکام کے واضح ثبوت سامنے آگئے، وزیر خزانہ کی معاشی ٹیم کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس
’ن لیگ نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی سے حمایت مانگ لی‘
رواں مالی سال کے ترقیاتی فنڈز میں 300 ارب روپے کی کٹوتی کی تجویز
’’کراچی میں روڈ نہیں، صرف چالان ہیں، فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو احتجاج ہوگا‘‘
پاکستان غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کیلئے واضح موقف پیش کرے گا، دفترخارجہ
مشرف علی زیدی عالمی میڈیا کےلئے ترجمان وزیراعظم مقرر، عطا اللہ تارڑ کی تصدیق ، نو ٹیفکیشن جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر