 
                                                                              لاہور مین جائیداد کے تنازعے پر بیٹے نے باپ کو قتل کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ لاہور میں واقع مدینہ کالونی میں پیش آیا جہاں بیٹے نے جائیداد کے تنازعے پر باپ کو قتل کیا اور موقع سے فرار ہو گیا۔
پولیس اور فرانزک ٹیم موقع سے شواہد اکھٹے کرنے میں مصروف ہے۔
پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے ڈیڈ ہاوس منتقل کر دیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ بھاٸی محمد مسکین کی مدعیت میں نامزد ملزم عطا۶اللہ اور 2 نا معلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل دے کر چھاپے مارے جا رے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 