Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک کو بہتر انداز میں دنیا کے سامنے رکھا جانا چاہیے، طاہر اشرفی

Now Reading:

ملک کو بہتر انداز میں دنیا کے سامنے رکھا جانا چاہیے، طاہر اشرفی
طاہر اشرفی

طاہر اشرفی

 چئیرمین متحدہ علماء بورڈ پنجاب اور نمائندہ خصوصی برائے وزیراعظم پاکستان حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ ملک کو بہتر انداز میں دنیا کے سامنے رکھا جانا چاہئیے۔

گرینڈ بال روم پی سی ہوٹل لاہور میں پیغام حج و عمرہ سیمینار  سے خطاب کرتے ہوئے اور نمائندہ خصوصی برائے وزیراعظم پاکستان حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کا کہنا تھا کہ سوات میں بھی بہت خوبصورتی ہے اس طرح کے خوبصورت مقامات کو دنیا کے سامنے ٹورازم کےلئے پیش کرنا ہوگا۔

 طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ ملک کو بہتر انداز میں دنیا کے سامنے رکھا جانا چاہئیے جیسے سعودی عرب نے کورونا میں بھی بہترین اقدامات کیے تبھی اس سال دس لاکھ لوگوں جو حج کی ادائیگی پر سعودی حکومت کا شکریہ ادا کرتاہوں۔

انہوں نے کہا کہ کبھی ہم کسی کے پاس جاتے ہیں کہ مدد کردیں تو کبھی کسی کے پاس جاتے ہیں کہ معیشت کو بہتر کریں لیکن اگر ملک کا امن و استحکام بحال ہوجائے تو کسی سے مدد مانگے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔

طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ پاکستان کا خوبصورت چہرہ دنیا کی سامنے لانا ہوگا لیکن اس وقت ملک میں دوہزار آٹھ والی معاشی صورتحال ہے اس پر سب پریشان ہیں۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنے اوپر اعتماد کرنا ہوگا لوگوں کے ساتھ تعاون کو بڑھانا ہوگا، ہمیں بطور سیاسی لیڈران یا مذہبی لیڈر کے طورپر نہیں بلکہ ایک قوم بن کر سوچنا ہوگا ۔

 طاہر محمود اشرفی کا مزید کہنا تھا کہ سیلاب کی صورتحال پر دل خون کے آنسو رو رہا ہے کوئی ان کا نہیں سوچ رہے، صرف فوج و نجی ادارے ہی بلوچستان میں لوگوں کی مدد کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر