Advertisement
Advertisement
Advertisement

توشہ خانہ ریفرنس، الیکشن کمیشن نے عمران خان کو جواب جمع کرانے کیلئے ایک ہفتے کا وقت دیدیا

Now Reading:

توشہ خانہ ریفرنس، الیکشن کمیشن نے عمران خان کو جواب جمع کرانے کیلئے ایک ہفتے کا وقت دیدیا
الیکشن کمیشن

پنجاب میں عام انتخابات کی تیاریوں کا آغاز، الیکشن کمیشن کی تمام متعلقہ ونگز کو ہدایات جاری

توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان کو جواب جمع کرانے کیلئے ایک ہفتے کا وقت دیدیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ ریفرنس میں چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت پانچ رکنی بینچ نے عمران خان کی نااہلی کی درخواست پر سماعت کی۔

سماعت کے لئے محسن شاہنواز رانجھا کی جانب سے خالد اسحاق الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے جبکہ عمران خان کی جانب سے بیرسٹر گوہر الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے ہیں۔

سماعت کے دوران عمران خان کی جانب سے جواب جمع کرانے کیلئے 3 ہفتے کا وقت مانگ لیا گیا ہے جس پر اعتراض اٹھاتے ہوئے بیرسٹر خالد اسحاق نے تین ہفتے کا وقت دینے کی مخالفت کردی جبکہ چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ جو اثاثے ڈیکلیئر کیے گئے ان کا ریکارڈ ہی پیش کرنا ہے ۔

اس حوالے سے بیرسٹر گوہر نے سوال کیا کہ کیا کسی نے آج تک گھڑی، لاکٹ اثاثوں میں ڈیکلیئر کیے ہیں؟

Advertisement

بعدازاں الیکشن کمیشن نے عمران خان کو جواب جمع کرانے کیلئے ایک ہفتے کا وقت دیتے ہوئے کیس کی سماعت 29 اگست تک ملتوی کردی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر