Advertisement
Advertisement
Advertisement

سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے قائم وزیراعظم ریلیف فنڈ کا ایس ایم ایس نمبر جاری

Now Reading:

سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے قائم وزیراعظم ریلیف فنڈ کا ایس ایم ایس نمبر جاری
سیلابی صورتحال

سیلابی صورتحال

سیلاب متاثرین کے عطیات کیلئے وزیراعظم فلڈ ریلیف 2022 کا شارٹ کوڈ جاری کردیا گیا ہے۔

 پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی (پی ٹی اے) نے باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ شہری موبائل فون سے “فنڈ” لکھ کر 9999 پر ایس ایم ایس بھیج کر 10 روپے عطیہ کرسکتے ہیں۔

پی ٹی اے کا نوٹیفیکیشن میں بتایا گیا ہے کہ تمام آپریٹرز جمع ہونے والے عطیات سے این ڈی ایم اے کو مطلع کریں گے۔

واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے تباہ کن سیلاب کی صورتحال میں اندرون و بیرون ملک پاکستانیوں، مخیر حضرات اور اداروں سے عطیات دینے کی اپیل کی تھی۔

Advertisement

سب سے بڑا مسئلہ دیہاتوں سے پانی نکالنا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سب سے بڑا مسئلہ دیہاتوں سے پانی نکالنا ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ سب سے بڑا مسئلہ دیہاتوں سے پانی نکالنا ہے، بارش اورسیلاب سے اتنے بڑے  پیمانے پر تباہی کا سوچا بھی نہیں جاسکتا تھا۔

وزیراعظم نے کہا کہ سندھ میں سیلاب اور بارشوں سے گھر تباہ ہو گئے، پورے پورے دیہات پانی کی نذر ہو گئے، سیلاب سے شدید تباہی ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ بارشوں اور سیلاب سے تباہ کاریوں کا فضائی جائزہ لیا، فضائی جائزے کےدوران ایسے لگا جیسے ہرجگہ دریائے سندھ پھیلا ہوا ہے۔

Advertisement

وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ فلڈ ریلیف کیمپوں میں متاثرین کو امداد دی جارہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
وادی تیراہ میں منشیات کی ترسیل اور منظم نیٹ ورک کے حوالے سے ہوشربا انکشافات
مذاکرات ناکام ہوئے تو واحد آپشن فوجی آپریشن ہوگا، وزیردفاع خواجہ آصف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر