Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہباز گل پر تشدد کر کے مرضی کا بیان لینا چاہتے ہیں، فواد چوہدری

Now Reading:

شہباز گل پر تشدد کر کے مرضی کا بیان لینا چاہتے ہیں، فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت ان کے ساتھی اور پارٹی رہنما شہباز گل پرتشدد کر کے مرضی کا بیان لینا چاہتی ہے۔

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماؤں نے آج اپنا بیان شہباز گل سے متعلق بیان جمع کروایا ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ اب تو عظمیٰ بخاری نے بھی کہ دیا ہے کہ شہباز گل پر عمران خان کیخلاف بیان دلوانے کیلئے تشدد کر رہے ہیں اور ان پر تشدد کیا جارہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کیسز جتنے مرضی بنا کیں لیکن تشدد نہیں ہونا چاہئیے، عدلیہ کو بھی اس معاملے کو دیکھنا چاہئیے اور جنہوں نے تشدد کیا اور حکم دیا انکی شکلیں سامنے آنی چاہئیے۔

Advertisement

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ شہباز گل پر تشدد کیخلاف ملک بھر ریلیاں نکالی جائے گی اور عوام سے اپیل ہے کہ ہماری جدوجہد میں شامل ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ انتظامیہ گھبرائے نہیں ہماری ریلی پرامن ہوگی، ریلی اور احتجاج عوام کا بنیادی حق ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ ملک کی دیگر پارٹیاں بھی ٹارچر کے معاملے پر اپنا مؤقف دیں اور آزادی صحافت پر دیگرجماعتیں پوزیشن واضح کریں۔

فواد چوہدری نے بتایا کہ  ہم کسی بھی جماعت یہ شعبے سے تعلق رکھ سکتے ہیں لیکن ٹورچر الاؤ نہیں کر سکتے ہیں، پورا پاکستان اس کے خلاف بات کر رہا ہے اور آج اسی تششد کے خلاف پورے پاکستان میں ریلیاں ہو رہی ہیں۔

دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نے پولیس لائن کے باہر میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے کہا کہ شہباز گل پر تشدد کے کچھ تصویری ثبوت ہمارے پاس تھے جو اسلام آباد پولیس کے حوالے کر دیئے ہیں،امید ہے کہ اس کی فئیر انکوائری ہو گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
پاکستان کو ریونیو بڑھانے کیلئے مزید اقدامات کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف
وزیراعظم و فیلڈ مارشل کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات؛ ’امن کا علمبردار‘ قرار دے دیا
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، 1 لاکھ 61 ہزار کی تاریخی سطح عبور
شہباز شریف پاکستانی وفد کے ہمراہ صدرٹرمپ سے ملاقات کیلئے واشنگٹن ڈی سی پہنچ گئے
کزنز کی سیاست میں انٹری کے سوال پر بلاول کا ردعمل سامنے آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر