Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک افغان ازبک ریلوے منصوبے میں اہم پیش رفت

Now Reading:

پاک افغان ازبک ریلوے منصوبے میں اہم پیش رفت

پاکستان افغانستان ازبکستان ریلوے لائن کی تفصیلی فیزیبلٹی رپورٹ مکمل ہو گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مشترکہ ٹیم نے 27 جولائی سے 10 اگست تک افغانستان میں طورخم سے مزار شریف تک سروے کیا۔

مشترکہ ٹیم کو افغانستان کی طالبان حکومت نے مکمل سیکیورٹی فراہم کی۔

طورخم سے مزار شریف تک ریلوے ٹریک تیار کیا جائے گا جس کے بعد پاکستان وسطی ایشیائی ممالک سے منسلک ہو جائے گا۔

پاکستان ریلوے کے انجینئرز پر مشتمل 3 رکنی  وفد بھی دورہ مکمل کر کے پاکستان پہنچ گیا، انجینئرز کی ٹیم میں چیف انجینئر قمر زمان، ڈپٹی چیف انجینئر فرمان غنی اور معلم آفریدی شامل ہیں۔

Advertisement

طورخم سے مزار شریف تک ٹریک کی لمبائی 783 کلو میٹر ہے، ٹریک مزار شریف سے کابل، جلال آباد سے طورخم تک جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آٹا سستا ہونے کا ریلیف عوام کو ہر صورت پہنچائیں گے، وزیر اطلاعات پنجاب
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 18 مئی کو آذربائیجان کا دورہ کریں گے
چیف الیکشن کمشنر پشاور میں ہونے والی دھاندلی کی فوری انکوئری کا حکم دے، کامران بنگش
حکومتی ذرائع نے سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان پر قیاس آرائیوں کو مسترد کر دیا
وزیراعظم سے پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات
لوگ ہمارے شہید ہوئے، ہم معافی کس سے اور کیوں مانگیں، عمر ایوب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر