Advertisement
Advertisement
Advertisement

امپورٹڈ حکومت تحریک انصاف اور فوج کو لڑوانے کی سازش کررہی ہے، حلیم عادل

Now Reading:

امپورٹڈ حکومت تحریک انصاف اور فوج کو لڑوانے کی سازش کررہی ہے، حلیم عادل
حلیم عادل شیخ

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ  امپورٹڈ حکومت تحریک انصاف اور فوج کو لڑوانے کی سازش کررہی ہے۔

 میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کا کہنا تھا کہ  امپورٹڈ حکومت اب انتقامی کاروائیوں پر اتر آئی ہے ، سیاستدانوں اور صحافیوں کو جیلوں میں ڈالا جارہا ہے ۔

 حلیم عادل شیخ نے کہا کہ  رانا ثنا اللہ ریاستی دہشت گردی کررہا ہے ،1987 کا کیس مجھ پر 2022 میں بنایا گیا ہے جبکہ ہم عدالتوں میں پیش ہوتے ہیں عدلیہ کا احترام کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ شہباز گل کو اپنی صفائی کا پورا موقع ملنا چاہئے جبکہ آصف زرداری نے بھی ماضی میں فوج کے خلاف بیانات دئیے۔

 حلیم عادل شیخ کا کہنا تھا کہ امپورٹڈ حکومت تحریک انصاف اور فوج کو لڑوانے کی سازش کررہی ہے لیکن ان کی سازش ناکام ہوگی ہم ایک مضبوط فوج کے حامی ہیں۔

Advertisement

  انہوں نے مزید کہا کہ امپورٹڈ حکومت جو کررہی ہے وہ ملک کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پربھاری جرمانے،ڈی میرٹ پوائنٹس کا نیا نظام نافذ
بھارت کو کشمیری عوام کے ناقابلِ تنسیخ حقوق کا احترام کرنا ہوگا، ترجمان دفتر خارجہ
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر