Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک فوج مشکل وقت میں سیلاب متاثرہ افراد کے ساتھ کھڑی ہے، آرمی چیف

Now Reading:

پاک فوج مشکل وقت میں سیلاب متاثرہ افراد کے ساتھ کھڑی ہے، آرمی چیف
آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج مشکل وقت میں سیلاب متاثرہ افراد کے ساتھ کھڑی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے کور کمانڈر بلوچستان کو ٹیلیفون کیا گیا ہے۔

آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ اس دوران آرمی چیف نے بلوچستان میں سیلاب کی صورتحال کے متعلق معلومات حاصل کیں ہیں۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آرمی چیف نے کہا کہ غیر معمولی بارشوں کی وجہ سے بلوچستان نیں خصوصی طور پر بھاری جانی و مالی نقصان ہوا ہے اور مواصلاتی ڈھانچہ بھی بری طرح متاثر ہوا ہے۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آرمی چیف نے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان حکومت کے ریلیف، ریسکیو اور بحالی آپریشن میں فوج سول حکومت کی بھرپور مدد کے لیے تمام تر اقدامات اٹھائیں، ہنگامی بنیادوں پر سول انتظامیہ کی مدد کی جائے۔

Advertisement

آرمی چیف نے ہدایات جاری کی ہیں کہ پاک فوج متاثرہ افراد کی مدد اور مواصلاتی اسٹرکچر کی بحالی کے لیے ہنگامی اقدامات اٹھائے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کہا ہے کہ پاک فوج اس مشکل وقت میں سیلاب متاثرہ افراد کے ساتھ کھڑی ہے، مشکل کی اس گھڑی میں انکی مدد ایک قومی فریضہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر