Advertisement
Advertisement
Advertisement

این ایچ اے کے فیلڈ افسران ہر قسم کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے الرٹ رہیں، اسعد محمود

Now Reading:

این ایچ اے کے فیلڈ افسران ہر قسم کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے الرٹ رہیں، اسعد محمود

وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود نے کہا ہے کہ این ایچ اے کے فیلڈ افسران ہر قسم کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے الرٹ رہیں۔

تفصیلات کے مطابق اسعد محمود کی زیر صدارت 38 ویں نیشنل ہائی وے کونسل کا اجلاس منعقد ہوا جس میں بڑے فیصلے کیے گئے۔

اجلاس میں نیشنل کونسل کے اجلاس میں قواعد و ضوابط کے مطابق اہلیت رکھنے والے ملازمین کو ریگولر کرنے اور ملازمین کو اعلیٰ عدلیہ کے فیصلے کی روشنی میں ریگولر کرنے کی منظوری دی گئی۔

ترجمان این ایچ اے کا کہنا تھا کہ ملازمین کو اعلیٰ عدلیہ کے فیصلے کی روشنی میں ریگولر کرنے کی منظوری دی گئی، این ایچ اے ایمرجنسی کی صورتحال میں اپنی مشینری اور وسائل سے صوبوں کی معاونت کرنے کی مجاز ہو گی۔

وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود نے ملک بھر میں سیلاب کے دوران این ایچ اے کی کارکردگی کو سراہا۔

Advertisement

مولانا اسعد محمود نے اس موقعے پر سیلاب کے باعث متاثر ہونے والی قومی شاہراہوں کو جلد فعال کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ چیئرمین این ایچ کیپٹن (ر) محمد خرم آغا سمیت پورے عملے نے بہترین کام کیا، این ایچ اے کے فیلڈ آفسران ہر قسم کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے الرٹ رہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیپلزپارٹی نے 27 ویں مجوزہ آئینی ترمیم کی کن شقوں پراتفاق نہیں کیا؟
27 ویں آئینی ترمیم ، وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ، پی پی کی تجاویز پر غور ہوگا
پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس سیف کا مالدیپ کی بندرگاہ کا دورہ
پاکستان اپنے اصولی موقف پر ڈٹ گیا ، استنبول مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار
سندھ پولیس کی گھوٹکی میں بڑی کارروائی ، 12 بدنام زمانہ ڈاکو مارے گئے
سیکیورٹی فورسز سے متعلق بیان ، محسن نقوی کا سہیل آفریدی سے معافی کا مطالبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر