Advertisement
Advertisement
Advertisement

سیلابی پانی کا انتظام کرنے کے لیے آبی ذخائر کی ضرورت ہے، علی زیدی

Now Reading:

سیلابی پانی کا انتظام کرنے کے لیے آبی ذخائر کی ضرورت ہے، علی زیدی
علی زیدی

ہماری جنگ حقیقی آزادی کی جنگ ہے، علی زیدی

پی ٹی آئی رہنما  علی زیدی نے کہا ہے کہ  سیلابی پانی کا انتظام کرنے کے لیے آبی ذخائر کی ضرورت ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں پی ٹی آئی رہنما  علی زیدی نے لکھا کہ ہمیں سیلابی پانی کا انتظام اور ذخیرہ کرنے کے لیے آبی ذخائر کی ضرورت ہے۔

جاری کردہ ٹوئٹ میں علی زیدی لکھتے ہیں کہ  اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام نے 2013 کی رپورٹ میں جی او پی کو اس کی سفارش کی اور ہمیشہ کی طرح  پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن  نے کچھ نہیں کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ تمام کریڈٹ چئیرمین تحریک انصاف عمران خان  کو جنہوں نے بطور وزیر اعظم 6 ڈیموں کا آغاز کیا۔

Advertisement

بارشوں اور سیلاب سے تباہی؛ ملک بھر میں 937 افراد جاں بحق

بارشوں اور سیلاب سے تباہی کے باعث ملک بھر میں 937 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

  نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ کی جانب سے حالیہ بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریوں سے متعلق رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ کی جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ  ملک بھر میں بارشوں اورسیلاب سے  14 جون سے اب تک 937 افراد جاں بحق  ہوئے۔

Advertisement

این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ بارشوں اور سیلاب سے بلوچستان میں 234 افراد، سندھ میں 306، خیبر پختونخوا میں  185، آزاد کشمیر 37 اورگلگت بلتستان میں 9 افراد  جاں بجق ہوئے ہیں۔

این ڈی ایم اے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ  سیلاب کی تباہ کاریوں سے ملک بھر میں  اب تک ایک ہزار 343 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

این ڈی ایم اے نے مزید بتایا کہ ملک بھر میں  بارشوں اور سیلاب سے  6لاکھ 70ہزار328مکانات کو مکمل اور جزوی نقصان پہنچا جبکہ 2ہزار328کلو میٹر شاہراہیں ،60 پلوں کو بھی  نقصان پہنچا ہے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پانی کی صورتحال اطمینان بخش، ذخائر 99 فیصد تک بھر گئے: ارسا ایڈوائزری کمیٹی
رواں سال کا پہلا سپرمون آج رات آسمان پر جلوہ گر ہوگا، اسپارکو
دوران قید آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر کتے چھوڑے گئے، سابق سینیٹرمشتاق احمد،ویڈیو پیغام جاری
ایس-ٹریک پورٹل کی بندش، چینی کی فراہمی رک گئی، قیمتیں بڑھنے کا خطرہ
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
پیپلزپارٹی سے بڑھتےاختلافات: محسن نقوی کل وزیراعظم سے اہم ملاقات کریں گے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر