
ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ایم اے جناح روڈ کو ماڈل روڈ بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اینٹی اینکروچمنٹ سیل کو ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کی جانب سے ٹاسک دے دیا گیا ہے۔
خیال رہے کہ ایم اے جناح روڈ کے دونوں اطراف پتھارے ٹھیلے لگانے پر پابندی ہوگی۔
عمران راجپوت سینئر ڈائریکٹر اینکروچمنٹ کا کہنا ہے کہ تجاوزات کے خاتمے کے لئے دس دن کا ٹاسک دیا گیا ہے۔
Advertisement
یہ بھی پڑھیں: مرتضیٰ وہاب کا کینپ سڑک کے تعمیری کام کا جائزہ
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement