Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاپتہ افراد کی بازیابی کا کیس، وزیر اعظم شہباز شریف آج عدالت میں پیش ہوں گے

Now Reading:

لاپتہ افراد کی بازیابی کا کیس، وزیر اعظم شہباز شریف آج عدالت میں پیش ہوں گے
شہباز شریف

اسلام آباد: لاپتہ افراد کی بازیابی کے کیس میں آج وزیر اعظم شہباز شریف اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے۔

خبر رساں ادارے کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے لاپتہ افراد کی بازیابی کے کیس میں آج اسلام آباد ہائیکورٹ کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں ان کے آمد سے قبل سیکیورٹی انتظامات شروع کردیے گئے ہیں جب کہ شہباز شریف صبح ساڑھے نو بجے عدالت میں پیش ہوں گے۔

واضح رہے کہ مذکورہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے لاپتہ افراد کے لیے قائم کی گئی کمیٹی کی جانب سے کرائی گئی یقین دہانی پر لاپتہ افراد کے اہل خانہ نے کوئٹہ میں 50 روز سے جاری دھرنا ختم کردیا ہے۔

اس کمیٹی میں وزیر قانون بیرسٹر اعظم نزیر تارڑ، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان، شازیہ مری، آغا حسن بلوچ اور بیرسٹر کامران مرتضیٰ شامل تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر