Advertisement
Advertisement
Advertisement

مفتاح اسماعیل باضابطہ طور پر وزیر خزانہ کے عہدے سے مستعفی

Now Reading:

مفتاح اسماعیل باضابطہ طور پر وزیر خزانہ کے عہدے سے مستعفی

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل باضابطہ طور پر اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق  مفتاح اسماعیل نے باضابطہ طور پر اپنا استعفیٰ وزیر اعظم شہباز شریف کو بھجوا دیا ہے۔

وزیر اعظم نے  مفتاح اسماعیل کا استعفیٰ منظور کر کے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھیج دیا ہے۔

مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ بطور وزیر خزانہ کام کرنا میرے لیے باعث افتخار تھا ۔

واضح رہے کہ مفتاح اسماعیل کے دور میں  پیٹرول کی قیمت میں 80 روپے سے  زائد اور ڈالر کی قیمت میں 50 روپے سے زائد اضافہ  ہوا ۔

Advertisement

گزشتہ روز ٹوئیٹر پر ایک شخص نے مفتاح اسماعیل سے سوال کیا تھا   کہ وزارت سے فراغت کے بعد کراچی پہنچ کر آپ کا پہلا پڑاؤ کس ہوٹل میں ہوگا؟

جس پر مفتاح اسماعیل نے جواب دیا کہ میں کراچی میں زاہد نہاری، ادریس نہاری، جاوید نہاری، الکباب، غفار اور میرٹھ کباب  جاؤں گا ۔

اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ وہ دھورا جی کا گولا گنڈا بھی کھائيں گے ، خوش قسمتی سے ان کے پاس بہت چوائسز ہیں۔

دوسری جانب حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کل اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے ۔

پیشے کے لحاظ سے چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ    اسحاق ڈار چوتھی مرتبہ وزیر خزانہ بنیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر