Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر خارجہ کی ملالہ یوسفزئی سے ملاقات، خواتین کے حقوق اور لڑکیوں کی تعلیم پر تبادلہ خیال

Now Reading:

وزیر خارجہ کی ملالہ یوسفزئی سے ملاقات، خواتین کے حقوق اور لڑکیوں کی تعلیم پر تبادلہ خیال
ملالہ یوسفزئی

وزیر خاجہ بلاول بھٹو اور ملالہ یوسفزئی کے درمیان خواتین کے حقوق اور لڑکیوں کی تعلیم کے متعلق بات چیت کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نیویارک، امریکہ میں اقوام متحدہ قومی سلامتی کے 77واں اجلاس کے دوران وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے ملالہ یوسفزئی سے ملاقات کی ۔

ملاقات میں پاکستان میں خواتین کے حقوق اور لڑکیوں کی تعلیم پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ سیلاب اور اس سے ہوئی تباہی پر بات چیت  بھی کی گئی۔

اسکے علاوہ ملاقات میں سیلاب سے متاثر ہونے والے لاکھوں چھوٹے بچوں کے لیے تعلیم کے لیے درپیش چیلنجز پر مشاورت،  کی گئی جبکہ ہزاروں اسکول تباہ ہونے اور آنے والے مشکل دنوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

خیال رہے کہ ملالہ یوسفزئی، نوبل انعام یافتہ اور اقوام متحدہ کی پیس، جنہوں نے 77 کے گروپ (ترقی پذیر ممالک) اور چین کے لیے خطاب کیا، نے عالمی رہنماؤں سے مطالبہ کیا کہ وہ لڑکیوں کے لیے اسکولوں کو محفوظ بنائیں اور ہر بچے کے سیکھنے کے حق کا تحفظ کریں۔

انہوں نے کہا کہ “اگر آپ بچوں کے لیے محفوظ اور پائیدار مستقبل بنانے کے لیے سنجیدہ ہیں، تو تعلیم کے لیے سنجیدہ رہیں”۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
صدرمملکت سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات، اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر