Advertisement
Advertisement
Advertisement

بہت جلد مہنگائی میں کمی آئے گی، احسن اقبال

Now Reading:

بہت جلد مہنگائی میں کمی آئے گی، احسن اقبال
احسن اقبال

احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال  نے کہا ہے کہ بہت جلد مہنگائی میں کمی آئے گی۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا تھا کہ ہم عدالت کے فیصلوں کا احترام کرتے ہیں، موجودہ معاشی حالات کے تناظر میں نظرثانی کی درخواست بھی دائر کریں گے۔

احسن اقبال  نے کہا کہ عدالت جو بھی فیصلہ کرے قبول ہوگا، عدالت کے رویے سے ہر شہری کو مطمئن ہونا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ اسحاق ڈار کے آنے سے معاشی صورتحال میں بہتری آئے گی، ان کے پاکستان پہنچتے ہی روپیے کی قدر بہتر ہونا شروع ہو گئی ہے۔

احسن اقبال  نے کہا کہ مہنگائی کی مجودہ صورتحال کی وجہ عمران حکومت کے آئی ایم ایف سے کیے گئے معاہدے ہیں۔

Advertisement

صحافی کے مہنگائی سے متعلق کیے گئے  سوال پر احسن اقبال کا مزید کہنا تھا کہ یقیناً مہنگائی میں کمی آئے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حیدرآباد جیسے سندھ کے بڑے شہر میں اعلی تعلیم کی سہولیات میسر نہیں ، مصطفیٰ کمال
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعدہی پختونخوا کابینہ تشکیل پائے گی، مزمل اسلم
بھارتی سازشیں دھری رہ گئیں ، افغانستان سے معاہدہ پاکستان کی بڑی کامیابی
گندم کی فی من قیمت 3500 روپے مقرر، حکومت نے قومی گندم پالیسی کی منظوری دیدی
جنوبی وزیرستان سے خودکش بمبار گرفتار، اعترافی بیانات میں ہوشربا انکشافات
پیپلزپارٹی کا ن لیگ سے سیز فائر برقرار رکھنے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر