Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلاول بھٹو اور فضل الرحمان کی مریم نواز کو ایون فیلڈ ریفرنس میں بری ہونے پر مبارکباد

Now Reading:

بلاول بھٹو اور فضل الرحمان کی مریم نواز کو ایون فیلڈ ریفرنس میں بری ہونے پر مبارکباد

پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف کو ایون فیلڈ ریفرنس میں بری ہونے پر مبارکباد دی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف کو پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ٹیلی فون کر کے ایون فیلڈ ریفرنس میں بری ہونے پر مبارک دی۔

دونوں راہنماؤں نے مریم نواز شریف کی قانونی اور سیاسی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے سیاسی انتقام کا بہادری، حوصلہ اور استقامت سے مقابلہ کیا۔

دونوں راہنماؤں نے مریم نواز اور شریف فیملی کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

مریم نواز شریف نے بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمان کا فون کرنے پر شکریہ ادا کیا۔

Advertisement

واضح رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس کیس میں مریم نوازاور کیپٹن (ر) صفدر کو بری کرتے ہوئے احتساب عدالت کی سزائیں کالعدم قرار دے دی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
واپڈا کا حب کینال 48 گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ، شہر قائد میں پانی کی فراہمی معطل رہنے کا امکان
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر