
محکمہ بلدیات سندھ کی سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنے پر تین افسران معطل کردئیے گئے ہیں۔
سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ دفتری احکامات کے باوجود سرکاری گاڑیوں کو واپس نہ کرنے اور غلط استعمال کرنے کی وجہ سے افسران کو معطل کیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن میں مزید بتایا گیا کہ معطل افسران میں شفقت حسین عباسی، عبدالکریم کنبھر اور غلام اصغر شامل ہیں۔
Advertisement
مزید پڑھیں: محکمہ بلدیات سندھ میں غیرقانونی بھرتیوں کی تحقیقات کا نوٹیفکیشن جاری
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement