Advertisement
Advertisement
Advertisement

نایاب جانور اسمگل کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

Now Reading:

نایاب جانور اسمگل کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن
تھرپارکر

تھرپارکر

تھرپارکر میں جانور اسمگل کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق تھرپارکر میں محکمہ جنگلی حیات تھر پارکر کی جانب سے بڑی کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں ہرن اسمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔

ڈپٹی ڈائریکٹر وائلڈ لائف میر اعجاز تالپور کا کہنا ہے کہ ہرن اسمگل کرنے والے دو ملزمان گرفتار کرلیے گئے ہیں جبکہ ملزمان کی شناخت دھنی بخش بھیو اور امام علی کے نام سے ہوئی ہے ۔

ڈپٹی ڈائریکٹر وائلڈ لائف میر اعجاز تالپور نے بتایا کہ ملزمان تھر کی تحصیل ڈاھلی سے ملحقہ علاقوں سے ہرن پکڑ کر حیدرآباد اسمنگل کرتے تھے البتہ اب دونوں کے خلاف وائلڈ لائف ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

ڈپٹی ڈائریکٹر وائلڈ لائف کا کہنا ہے کہ ہمیں اطلاع تھی اور ہم  ان ملزمان کی تلاش میں تھے اور آج گرفتاری عمل میں آئی ۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ تھر باسی جنگلی حیات کے تحفظ کے لیئے ہماری مدد کریں اور اپنے اپنے علاقہ جات میں شکاریوں کی راستہ بندی کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر