Advertisement
Advertisement
Advertisement

یوم دفاع و شہداء کے موقع پر جی ایچ کیو میں پروقار تقریب کا انعقاد

Now Reading:

یوم دفاع و شہداء کے موقع پر جی ایچ کیو میں پروقار تقریب کا انعقاد
جی ایچ کیو

6 ستمبر، یوم دفاع و شہداء کے موقع پر جی ایچ کیو میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق تقریب کے دوران شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے یادگار شہداء جی ایچ کیو میں پھولوں کی چادر چڑھائی گئی۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ انسپکٹر جنرل آرمز لیفٹیننٹ جنرل سلمان فیاض غنی نے پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق یوم دفاع پر آرمی یونٹس، نیول اور ایئر فورس بیسز پر بھی خصوصی تقریبات کا انعقاد  کیا گیا۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ شہداء کے لئے خصوصی دعائیہ تقریبات اور ملک کی ترقی اور خوشحالی کیلئے دعائیں  کی گئیں جبکہ نشان حیدر پانے والےشہداء کی یادگاریں پر پھول چڑھائے گئے۔

Advertisement

دوسری جانب کارگل جنگ کے ہیرو کیپٹن کرنل شیر خان شہید نشان حیدر کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ وطن کے بہادر بیٹے کیپٹن کرنل شیرخان مٹی کی آبائی علاقے صوابی میں یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھائی گئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق میجر جنرل عمر بشیر نے پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔

علاوہ ازیں ملک بھر کی طرح جہلم میں بھی یوم دفاع کی تقریبات سادگی سے جاری ہیں جس کے تحت مرکزی تقریب میجر اکرم شہید پارک میں منعقد کی گئی۔

میجر جنرل جی او سی 23ڈی آی پی میجر جنرل ندیم اشرف میجر اکرم شہید کے بھاٸی خفیظ ملک نے میجر اکرم شہید کی یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔

شہدا کے ایصال ثواب ملک پاکستان کی سلامتی کیلے دعا کی گی اس موقع پر میجر اکرم شہید کی فیملی ، ڈی پی او جہلم ڈاکٹر فہد احمد ڈپٹی کمشنر نعمان خفیظ دیگر ضعلی انتظامیہ کے آفسران موجود تھے۔

Advertisement

پاک فوج کے چاک و چوبند دستے نے شہید کی یادگار کو گارڈ اف انر پیش کیا تو فضا پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
انتونیو گوتریس سے ملاقات، صدر زرداری کا خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر