Advertisement
Advertisement
Advertisement

پورا ملک آج اپنے کپتان سے اظہار یکجہتی کیلئے نکلے گا

Now Reading:

پورا ملک آج اپنے کپتان سے اظہار یکجہتی کیلئے نکلے گا
کپتان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے اظہار یکجہتی کے لئے ملک کے مختلف علاقوں سے عوام ریلی کی صورت میں نکلے گی۔

اس حوالے سے مرکزی سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی اسد عمر نے ایک فہرست بھی جاری کردی ہے جس کے تحت پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان اور عوام ان 36 مقامات پر جمع ہوں گے۔

 

ان 36 مقامات پربڑی اسکرینیں نصب کی جائیں گی جہاں پرعمران خان کا خطاب براہِ راست دکھایا جائے گا۔

خیال رہے کہ عمران خان سہ پہر 4  بجے گوجرانوالہ بارسے خطاب کے بعد جناح اسٹیڈیم پہنچیں گے جہاں عمران خان جلسہ عام سےخطاب کرینگے۔

 

راولپنڈی میں مری روڈ، اسلام آباد میں ایف نائن پارک میں عوام جمع ہونگے جبکہ پشاورمیں ہشت نگری چوک میں عوام جمع ہونگے اور صوابی میں صوابی چوک، مردان میں مردان پریس کلب میں عوام جمع ہونگے۔

Advertisement

نوشہرہ میں شوبرا چوک اور خیبرمیں خیبر چوک باڑہ میں عوام جمع ہونگے جبکہ کندھ کوٹ میں انصاف ہاؤس بکشاپور میں عوام جمع ہونگے اور جیکب آبادمیں ڈی سی چوک گھوٹکی میں پریس کلب پرعوام اکٹھی ہونگی۔

شیخوپورہ میں انصاف سیکریٹریٹ سنی پٹرولیم سروس پرعوام جمع ہونگے جبکہ قمبر شہداد کوٹ میں تحریک انصاف دفتر پرعوام جمع ہونگے اور خیرپورپریس کلب، سکھرانصاف ہاؤس، حیدرآباد پریس کلب پرعوام جمع ہونگے۔

کراچی میں گلستان جوہر اورکوئٹہ میں پریس کلب کے سامنےعوام جمع ہونگے جبکہ لاہور میں لبرٹی چوک، اوکاڑہ میں صنم سینما سے پریس کلب تک عوام جمع ہونگے اور دیپالپور انصاف ہاؤس سے مدینہ چوک تک عوام جمع ہونگے۔

چنیوٹ میں سیٹلائٹ ٹاؤن، رینالہ خوردمیں لائبہ چوک میں عوام جمع ہونگے جبکہ ساہیوال میں جوگی چوک، فیصل آباد میں گھنٹہ گھر پرعوام جمع ہونگے اور خانیوال میلاد مصطفیٰ چوک، سرگودھا خیام چوک میں عوام جمع ہونگے۔

پاکپتن نگینہ چوک، لیہ پرانا بلوچ اڈا میں عوام جمع ہونگے جبکہ ملتان انصاف چوک9نمبرچونگی میں عوام جمع ہونگے اور وہاڑی بلدیہ حال، بہاولنگرمیں سرائیکی چوک میں عوام جمع ہونگے۔

مظفرگڑھ میں کچہری چوک میں عوام جمع ہونگے ، لودھراں میں تحریک انصاف سیکریٹریٹ میں عوام جمع ہونگے جبکہ بہاولپور میں سٹی چوک، ڈی جی خان ٹریفک چوک میں عوام جمع ہونگے  اور راجن پورمیں تحریک انصاف سیکریٹریٹ میں عوام جمع ہونگے اسکے علاوہ رحیم یار خان میں دعا چوک میں عوام جمع ہونگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر