Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہر شہری کا حق ہے کہ اسکو صحت کی سہولیات مفت حاصل ہوں، وزیر صحت پنجاب

Now Reading:

ہر شہری کا حق ہے کہ اسکو صحت کی سہولیات مفت حاصل ہوں، وزیر صحت پنجاب
یاسمین راشد

جب عمران خان حکم کریں گے ہم پنجاب کی جیلیں بھر دیں گے، یاسمین راشد

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ ہر شہری کا حق ہے کہ اسکو صحت کی سہولیات مفت حاصل ہوں۔

ڈی جی پی آر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ تکلیف ہوئی اس بات سے کہ مریم نواز کی آڈیو لیکس میں وہ اپنے چچا کو نصیحت کر رہی تھی کہ صحت کارڈ بند کر دیں، یہ سن کر مجھے دھچکا لگا۔

انہوں نے کہا کہ ہر شہری کا حق ہے کہ اسکو صحت کی سہولیات مفت حاصل ہوں اور یہ ریاست کی بھی زمہ داری ہے۔

  ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ 2015 اکتوبر میں پہلی دفعہ صحت کارڑ کے پی کے میں شروع ہوا تھا، اسکے بعد نواز شریف نے بھی کارڈ دینا شروع کیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب کے نوے فیصد لوگ مشکل سے  مکمل علاج کروا پاتے ہیں جبکہ  2022 مارچ میں تین کروڑ دس لاکھ خاندانوں کو صحت کارڈ کی سہولت فراہم کر دیں تھیں۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ   مریم نواز کو اندازہ ہے کہ کتنے خاندان نے اس کارڑ سے سہولیات لیں، 22 لاکھ سے زائد خاندانوں نے صحت کارڈ کی سہولت کی ہیں۔

ڈاکٹر یاسمین راشد نے مزید کہا کہ ہماری کوشش ہے لوگوں کو بہتر سے بہتر سہولیات دیں، اس کارڈ میں اب کینسر کے مریض بھی شامل ہیں اور  کیمو تھراپی بھی ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر