Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں تشویشناک حد تک اضافہ، پولیس نے ڈاکوؤں کی فہرست مرتب کرلی

Now Reading:

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں تشویشناک حد تک اضافہ، پولیس نے ڈاکوؤں کی فہرست مرتب کرلی
ڈاکو

ڈاکو

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں تشویشناک حد تک اضافے کے بعد بالآخر پولیس نے ڈاکوؤں کی فہرست مرتب کرلی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں  اسٹریٹ جرائم کی وارداتوں میں تشویشناک حد تک اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے، جس کے پیش نظر اسٹریٹ کرمنلز سے نمٹنے کیلئے پولیس نے بڑے اقدامات کر لئے ہیں۔

اسپیشل برانچ پولیس نے ڈاکوؤں کی فہرست مرتب کرلی، شہر بھر میں  422ڈاکو کی وارداتوں  میں ملوث ہونے کی نشاندہی کی گئی ہے۔

اسپیشل برانچ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شہر کے 2 اضلاع شرقی اور وسطی میں وارداتیں عروج پر ہیں بکہ رپورٹ میں ضلع جنوبی کے پوش علاقوں کے ہاٹ اسپاٹس بھی موجود ہیں۔

اسپیشل برانچ رپورٹ کے مطابق نیپا چورنگی،سفاری پارک، کلفٹن، ڈیفنس، کینٹ اسٹیشن ہاٹ اسپاٹس ہیں جبکہ قیوم آباد،ہجرت کالونی ،ملیرسمیت دیگر علاقوں میں بھی زائد وارداتیں ہورہی ہیں۔

Advertisement

 اسپیشل برانچ رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ حالیہ ہفتے ڈکیتی مزاحمت پرقتل کی وارداتوں میں کمی آئی ہے لیکن کرائم جاری ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملک کو معاشی دفاعی و سفارتی لحاظ سے مستحکم کر دیا ، وزیراعظم شہباز شریف
خواجہ آصف کی قیادت میں پاکستانی وفد دوحہ پہنچ گیا، پاک افغان مذاکرات شروع
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
قیمت میں بڑی کمی کے بعد آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟
شہرِ قائد میں ٹریفک حادثات خطرناک حد تک بڑھ گئے، 290 دنوں میں 680 سے زائد اموات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر