فرح خان کی جانب سے حنا پرویز بٹ کو 5 ارب روپے کا لیگل نوٹس بھجوا دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق فرح خان نے ن لیگی ممبر صوبائی اسمبلی حنا پرویز بٹ کو 5 ارب روپے کا ہتک عزت کا لیگل نوٹس بھجوا دیا ہے۔
نوٹس کے متن میں بتایا گیا ہے کہحنا پرویز بٹ نے اپنے ٹویٹ میں غلط الفاظ کا استعمال کیا جبکہ ان کے ٹوئٹ سے فرح شہزادی کی نہ صرف شہریت متاثر ہوئی بلکہ دل آذاری بھی ہوئی ہے۔
نوٹس میں واضح کیا گیا ہے کہ حنا پرویز فوری طور پر معافی مانگیں اور اپنے الفاظ واپس لیں ورنہ عدالت سے رجوع کیا جائیگا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
