Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان قازقستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، پرویز اشرف

Now Reading:

پاکستان قازقستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، پرویز اشرف

پرویز اشرف نے کہا کہ پاکستان قازقستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی راجہ پرویز اشرف کی قازقستان کے سفیر یرژان کستافین سے ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقاتِ اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں اسپیکر قومی راجہ پرویز اشرف کا کہنا تھا کہ قازقستان وسطی ایشیائی ریاستوں کا اہم ملک ہے دونوں ممالک کے درمیان پارلیمانی سفارتکاری باہمی تعاون کو وسعت دینے میں فعال کردار ادا کر سکتی ہے۔

پرویز اشرف کا یہ بھی کہنا تھا کہ پاکستان قازقستان کے ساتھ دوطرفہ تجارت اور دیگر اقتصادی شعبوں میں تعاون کا خواہاں ہے،حالیہ سیلاب کے دوران پاکستان کو بے پناہ نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

اسپیکر قومی راجہ پرویز اشرف کا مزید کہنا تھا کہ ماحولیاتی تباہی سے نمٹنے کے عالمی فنڈز کا قیام ضروری ہے جبکہ روانڈہ میں منعقد ہونے والی آئی پی یو کانفرنس کے موقع پر پاکستان میں ہونی والی مالیاتی تباہی کو زیر بحث لانا ضروری ہے۔

Advertisement

اس موقع پر قازقستان کے سفیر نے پرتپاک استقبال پر اسپیکر کا خیر مقدم کیا اور کہا کہ قازقستان کے سفیر نے سیلاب متاثرین کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔

قازقستان کے سفیر یرژان کستافین نے دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کی ضرورت بھی پر زور دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر