Advertisement
Advertisement
Advertisement

خیبرپختونخوا میں آٹا مافیا کے گرد گھیرا تنگ

Now Reading:

خیبرپختونخوا میں آٹا مافیا کے گرد گھیرا تنگ
آٹا

خیبرپختونخوا میں آٹا مافیا کے گرد گھیرا تنگ کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ خوراک خیبرپختونخوا کی جانب سے آٹا مافیا کے خلاف کارروائی کی گئی ، جس کے نتیجے میں گودام سے  سرکاری آٹا برآمد کرلیا گیا ہے۔

اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر کا کہنا ہے کہ رنگ روڈ پر واقع گودام سے  300تھیلے سرکاری آٹا برآمد کرکے  2ملزمان گرفتار کرلیے گئے ہیں۔

اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر نے بتایا کہ ملزمان کے خلاف ایف آئی ار درج رکے سرکاری آٹا تحویل میں لے لیا گیا ہے۔

اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر کا مزید کہنا ہے کہ مصنوعی قلت پیدا کر کے مارکیٹ میں مہنگا آٹا فروخت کیا جارہا تھا۔

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر