پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما حسان خاور نے کہا ہے کہ حالیہ سیلاب سے ہونے والی تباہی کی ایک بڑی وجہ ملک میں ڈیمز کا نہ ہونا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں حسان خاور نے کہا کہ ماضی میں سیاستدان ڈیمز کی مخالفت کرتے رہے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کے علاوہ کسی لیڈر نے ڈیمز بنانے کے لیے اقدامات تک نہیں کئے۔
پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ ایک طرف ملک تباہ کرنے والے ہیں دوسری طرف بچانے والے۔
انہوں نے مزید کہا کہ فرق صرف ترجیحات کا ہے
حالیہ سیلاب سے ہونے والی تباہی کی ایک بڑی وجہ ملک میں ڈیمز کا نہ ہونا ہے۔ ماضی میں سیاستدان ڈیمز کی مخالفت کرتے رہے ہیں۔ عمران خان کے علاوہ کسی لیڈر نے ڈیمز بنانے کے لیے اقدامات تک نہیں کئے۔ ایک طرف ملک تباہ کرنے والے ہیں دوسری طرف بچانے والے۔ فرق صرف ترجیحات کا ہے۔ pic.twitter.com/IJGbM3rZi0
— Hasaan Khawar (@hasaankhawar) September 22, 2022
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
