Advertisement
Advertisement
Advertisement

کے الیکٹرک نے شہریوں پر ظلم کی داستان رقم کردی

Now Reading:

کے الیکٹرک نے شہریوں پر ظلم کی داستان رقم کردی
کے الیکٹرک

کے الیکٹرک

کراچی: بجلی سے مستثنی علاقوں میں بھی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 3 گھنٹے سے بڑھا کر 6 گھنٹے کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک نے عوام پر ظلم کی داستان رقم کردی ہے، مکمل ریکوری والے علاقے پی آئی بی کالونی، جمشید روڈ اور بہادرآباد میں 6 گھنٹے سے زائد کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔

 تھوڑی سی گرمی میں اضافے کے بعد کے الیکٹرک نے شہریوں کی نیندیں حرام کردیں ہیں، کے الیکٹرک کی جانب سے شہریوں کو رات میں بجلی بند کرکے اذیت دینے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

بجلی کی چوری والے علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ 16 گھنٹے تک پہنچ گئی ہے جب کہ لانڈھی، ملیر، شاہ فیصل کالونی، بلدیہ، سائٹ، اورنگی ٹاؤن، کیماڑی اور لیاری میں بدترین بجلی کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی تیاریاں، قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس 18 نومبر کو طلب
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی مزید کتنی کمی؟
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
پی آئی اے کا برطانیہ کیلئے فلائٹ آپریشن بحال، خواجہ آصف نے افتتاح کردیا
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سونے کی تجارت پر عائد پابندی ختم کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر