Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمان سے ایک اور خصوصی طیارہ امدادی سامان لیکر پاکستان پہنچ گیا

Now Reading:

عمان سے ایک اور خصوصی طیارہ امدادی سامان لیکر پاکستان پہنچ گیا
عمان

عمان

عمان سے ایک اور خصوصی طیارہ امدادی سامان لیکر پاکستان پہنچ گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق عمان سے پاکستان کے سیلاب متاثرین کی امداد کا سلسلہ جاری ہے، عمان سے ایک اور خصوصی طیارہ سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان لیکر کراچی ایرپورٹ پہنچ گیا ہے۔

ترجمان سی اے اے کا کہنا ہے کہ عمان سے ایک اور خصوصی طیارہ سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان لیکر کراچی ایرپورٹ پہنچ چکا ہے۔

ترجمان سی اے اے نے بتایا کہ عمان سے امدادی سامان میں کھجور اور دیگر کھانے پینے کی اشیاء لائی گئی ہیں جبکہ اومان کے قونصلیٹ جنرل ایئرپورٹ پر موجود تھے۔

ترجمان سی اے اے کا مزید کہنا ہے کہ این ڈی ایم اے حکام نے عمان  سے آنے والے امدادی سامان کو وصول کیا۔

Advertisement

اسکے علاوہ پیپلز لبریشن آرمی کی جانب سے سیلاب زدگان کیلئے 100 ملین یوان دینے کا اعلان کیا گیا ہے جو کہ ہنگامی بنیادوں پر انسانی ہمدردی کے تحت فراہم کئے جائنگے۔

خیال رہے کہ چین سیلاب زدگان کیلئے مجموعی طور پر 500 ملین یوان امداد دے گا جو کہ 71.3 ملین ڈالر اور پاکستانی کرنسی میں 15.8 ارب روپے بنتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر