Advertisement
Advertisement
Advertisement

تمام جماعتوں سے بات کرنے کو تیار ہیں، وزیر دفاع

Now Reading:

تمام جماعتوں سے بات کرنے کو تیار ہیں، وزیر دفاع
خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہم تمام جماعتوں سے بات کرنے کو تیار ہیں۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے  وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ہم تمام جماعتوں سمیت عمران خان سے بھی  بات کرنے کو تیار ہیں۔

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ ہم نے قوم کی فلاح کے راستے میں سیاست کبھی حائل نہیں ہونے دیا، دنیا آج پاکستان کی مدد کے لیے تیارہے۔

انہوں نے کہا کہ 6ماہ قبل جب اقتدار سنبھالا تو مشکلا ت کا شکار تھے جبکہ آئندہ دنوں میں اشیا کی قیمتوں میں کمی دیکھنے کوملے گی ۔

وزیر دفاع نے کہا کہ  جب اقتدار میں آئے تو حالات بہت ابتر تھے، جلد حالات بہتر ہوں گے، مہنگائی میں بھی کمی آئے گی۔

Advertisement

وزیردفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا تھا کہ دورہ ازبکستان میں مختلف سربراہان مملکت کے ساتھ وزیراعظم کی ملاقاتیں ہوئیں۔

انہوں نے کہا کہ  وزیراعظم کی سب سے اہم ملاقات چین کے صدر سے ہوئی جبکہ روس اور ترکیہ کے سربراہوں سے بھی مفید ملاقاتیں ہوئیں۔

انہوں نے کہا کہ سیلاب سے متاثرین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، قوم کو متحد ہو کر سیلاب کی آفت سے نکلنے کی ضرورت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سینیٹ اجلاس کل طلب؛ 18 نکاتی ایجنڈا جاری
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر