Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعلیٰ پنجاب کی سی سی پی او لاہور سے ملاقات

Now Reading:

وزیراعلیٰ پنجاب کی سی سی پی او لاہور سے ملاقات
سی سی پی او لاہور

سی سی پی او لاہور کے تبادلے کے معاملے پر وزیراعلیٰ پنجاب کی غلام محمود ڈوگر سے ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات کے دوران زیراعلیٰ پنجاب نے غلام محمود ڈوگر کو گلے لگایا اور یقین دہانی کرائی کہ ہم نے آپ کو کییں نہیں جانے دینا۔

وزیراعلیٰ نے غلام محمود ڈوگر کو تھپکی بھی دی۔

اس ملاقات میں سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی بھی شامل تھے۔

خیال رہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہٰی نے سی سی پی او لاہور کو چارج چھوڑنے سے روک دیا ہے ۔

Advertisement

اس معاملے پر چوہدری پرویزالہٰی نے کہا کہ وفاقی حکومت انتقام میں اندھی ہو چکی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ سی سی پی او لاہور کو وفاقی حکومت نہ ہٹاسکتی ہے نہ تبادلہ کی مجاز ہے، وفاقی حکومت کے ہر غیر قانونی اقدام کو ماننے سے انکار کرتے ہیں۔

دوسری جانب وزیرِداخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت کے اگلے حکم تک غلام محمود ڈوگر فرائض انجام دیتے رہیں گے اور وہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں رپورٹ نہیں کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر