Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم آزاد کشمیر کی بلدیاتی انتخابات 30 نومبر سے قبل کرانے کی ہدایت

Now Reading:

وزیراعظم آزاد کشمیر کی بلدیاتی انتخابات 30 نومبر سے قبل کرانے کی ہدایت
وزیراعظم آزاد کشمیر

’فلسطین کےمعاملے پر صرف مذمت کافی نہیں عملی اقدامات کرنا ہوں گے‘

وزیر اعظم تنویر الیاس نے آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات 30 نومبر سے قبل کرانے کی ہدایت کردی ہے۔

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی زیر صدارت مظفرآباد میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اعلیٰ سطی اجلاس ہوا جس میں الیکشن کی جملہ ضرویات کے حوالے سے تفصیلی غوروغوص کیا گیا۔

اجلاس میں وزیر اعظم نے آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات 30 نومبر سے قبل کرانے کی ہدایت کردی ہے۔

اجلاس میں بریفنگ دی گئی کہ الیکشن کمیش نے نومبر کے دوسرے ہفتے میں شیڈول جاری کرنے کے حوالے سے حکومت کو خط لکھ دیا ہے۔

اجلاس میں بتایا گیا کہ حکومت آئندہ چند روز میں الیکشن کمیشن کو حتمی شیڈول کے لیے تاریخ فکس کرے گی۔

Advertisement

واضح رہے کہ اجلاس میں چیف سیکرٹری عثمان چاچڑ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری لوکل گورنمنٹ احسان خالد کیانی و دیگر نے شرکت کی۔

کراچی میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہو گیا

الیکشن کمیشن نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ کراچی کے تمام اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کی پولنگ 23 اکتوبر کو ہو گی۔

الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کی مختلف نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ 16 اکتوبر کو ہوگی۔

قومی اسمبلی کی نشست این اے 22 مردان، این اے 24 چارسدہ، این اے 31  پشاور، این اے 45  کرم، این اے 108 فیصل آباد، این اے 118 ننکانہ صاحب، این اے 237 ملیر کراچی، این اے 239 کورنگی کراچی میں پولنگ 16 اکتوبر کو ہوگی۔

Advertisement

اسی طرح این اے 157 ملتان میں بھی ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ 16 اکتوبر کو ہوگی۔

صوبائی اسمبلی کے حلقوں پی پی 139 شیخوپورہ، پی پی 209 خانیوال اور پی پی 241 بہاولنگر میں بھی پولنگ 16 اکتوبر کو ہوگی۔

ای سی پی کا کہنا ہے کہ حیدرآباد ڈویژن کی صورتحال کی رپورٹ مانگ لی گئی ہے، حیدرآباد ڈویژن کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سر فہرست
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیاں؛ 18 دہشتگرد ہلاک
کرم میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، 7 بھارتی سرپرست خوارج ہلاک، کیپٹن سمیت 6 جوان شہید
ضرورت پڑی تو افغانستان کے اندر جا کر بھرپور جواب دیں گے، خواجہ آصف
تافتان بارڈر پر بلٹ پروف گلاس کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر