Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلوچستان، 11 یونین کونسلوں کی 57 وارڈز میں پولنگ کا آغاز

Now Reading:

بلوچستان، 11 یونین کونسلوں کی 57 وارڈز میں پولنگ کا آغاز
پولنگ

پشاور کی تحصیل متھرا میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کیلئے پولنگ جاری

بلوچستان میں 11 یونین کونسلوں کی 57 وارڈز میں پولنگ کا آغاز ہو گیا ہے۔

اس حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ بلوچستان کے چار اضلاع کی 11 یونین کونسلز کے 65 وارڈز میں آج ہونے والے بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔

ترجمان ای سی پی کے مطابق پولنگ کے پرامن انعقاد کے لیے کل 67 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں جو صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہیں گے۔

الیکشن کمیشن اسلام آباد اور صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان کے دفاتر میں کنٹرول روم قائم کردیئے گئے ہیں۔

صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان عبدالقیوم شینواری اور جوائنٹ صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان طاہر منصور خاں نے کنٹرول روم اور دیگر انتظامات کا جائزہ بھی لیا ہے تاہمتمام پولنگ اسٹیشنوں پر سخت سیکیورٹی کے انتظامات کئے گئے ہیں.۔

Advertisement

اس سے قبل پولنگ گزشتہ ماہ کی 28 تاریخ کو ہونی تھی لیکن صوبے میں سیلاب اور طوفانی بارشوں کے باعث اسے ملتوی کر دیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر