
امدادی سامان
انڈونیشیا کی جانب سے بھی پاکستان سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان آنا شروع ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق انڈونیشیا بھی پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے عالمی کوششوں میں شامل ہو گیا ہے ، انڈونیشیا سے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان لیکر پہلا خصوصی جہاز کراچی پہنچ گیا ہے۔
ترجمان سی اے اے کا کہنا ہے کہ انڈونیشیا کے سفیر، انڈونیشیا کے قونصل جنرل جناح انٹرنیشنل پر موجود ہیں۔
ترجمان سی اے اے کا مزید کہنا ہے کہ این ڈی ایم اے حکام نے انڈونیشیا سے آنے والے امدادی سامان کو وصول کیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News