Advertisement
Advertisement
Advertisement

چینی وفد کا اندورن سندھ کا دورہ، پاک فوج کی سیلاب متاثرین کیلئے خدمات کی تعریف

Now Reading:

چینی وفد کا اندورن سندھ کا دورہ، پاک فوج کی سیلاب متاثرین کیلئے خدمات کی تعریف

چینی میڈیا کے وفد نے پاک فوج کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لئے پیش کی جانے والی خدمات کی تعریف کی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چینی میڈیا کے وفد کی جانب سے اندرون سندھ کا دورہ کیا گیا ہے۔

آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ چینی وفد نے بدین کے علاقے ماتلی میں سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں کا جائزہ لیا جبکہ پاکستان آرمی نے چائنیز وفد کو ٹینٹ سٹی کا دورہ کرایا اور صورتحال دکھائی۔

آئی ایس پی آر نے کہا کہ اس دوران چائنیز وفد اور پاک آرمی نے متاثرین میں راشن اور ٹینٹس بھی تقسیم کیے جبکہ متاثرین کے لیے میڈیکل کیمپ کا بھی انعقاد کیا اور مفت ادویات فراہم کیں۔

آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ چائنیز وفد نے پاک آرمی کی سیلاب میں مسلسل امداد اور لوگوں کو ریسکیو کرنے کے عمل کی بھی تعریف کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر