Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلوچستان میں وبائی امراض پھوٹ پڑے، ہزاروں سیلاب متاثرین متاثر

Now Reading:

بلوچستان میں وبائی امراض پھوٹ پڑے، ہزاروں سیلاب متاثرین متاثر
بیمار

بیمار

صوبہ بلوچستان میں سیلاب کے بعد وبائی امراض پھوٹ پڑے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق حالیہ بارش اور سیلابوں کے بعد بلوچستان کے متاثرہ علاقوں میں مختلف بیماریوں نے حملہ کردیا ہے، جس کے باعث ہزاروں سیلاب متاثرین متاثر ہوگئے ہیں۔

گوادر میں ڈینگی بخار کے باعث 100 سے زائد افراد متاثر ہوئے جبکہ نصیرآباد میں متعدد بچے گیسٹرواور ملیریا میں مبتلا ہوچکے ہیں۔

اسکے علاوہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ٹائیفائیڈ کے 2876 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

Advertisement

متاثرہ علاقوں میں طبی سہولتوں کی عدم فراہمی  پر حاملہ خواتین اور بزرگ بھی بیمار ہیں جبکہ متاثرین سیلاب سانس،بخار،ہیضہ اور جلدی امراض میں مبتلا ہورہے ہیں۔

متاثرین پیٹ کی مختلف بیماریوں اورجسم پر خارش جیسی بیماریوں میں مبتلا بھی ہورہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر