Advertisement
Advertisement
Advertisement

سیلاب کی تباہ کاریاں، اموات کی تعداد 13 سو سے تجاوز کرگئی

Now Reading:

سیلاب کی تباہ کاریاں، اموات کی تعداد 13 سو سے تجاوز کرگئی
سیلاب زدگان

ملک بھر میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں جس کے بعد اموات کی تعداد 13 سو سے تجاوز کرگئی ہے۔

این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں  سیلاب سے جاں بحق  افراد کی  تعداد ایک ہزار 325 تک پہنچ گئی ہے۔

این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ بارشوں اور سیلا ب سے  سندھ میں مجموعی  522   افراد  جاں بحق ہوئے جبکہ بلوچستان  260 ،  پنجاب میں 189 ، گلگت بلتستان  22  اور آزاد کشمیر میں 42 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔

این ڈی ایم اے نے بتایا کہ  ملک بھر میں  5735 کلو ميٹر سڑک  بارشوں اور سيلاب سے متاثر ہوئی ہیں، سندھ میں 2500کلو ميٹر سڑک کو نقصان پہنچا جبکہ بلوچستان  میں 1500کلو ميٹر سڑک کو نقصان پہنچا ہے۔

این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ 80 اضلاع  بارشوں اور سيلاب سے تاحال متاثر ہيں جبکہ 7 لاکھ 50 ہزار 481 مويشيوں کو بھی نقصان پہنچا۔

Advertisement

این ڈی ایم اے کا مزید کہنا ہے کہ ملک بھر میں 3 کروڑ 30 لاکھ 46 ہزار 329 افراد بارشوں سے متاثر ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر