Advertisement
Advertisement
Advertisement

چلاس؛ گھر کی چھت گرنے سے ماں سمیت 8 بچے جاں بحق

Now Reading:

چلاس؛ گھر کی چھت گرنے سے ماں سمیت 8 بچے جاں بحق
چھت چھت

چھت

چلاس میں گھر کی چھت گرنے سے ماں سمیت 8 بچے جاں بحق ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ چلاس کے علاقے بونر داس میں پیش آیا، جہاں  گھر کی چھت گرنے سے بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں فراز نامی شخص کے چار بیٹے ، چار بیٹیاں شامل ہیں اور بیوی شامل ہے۔

 ریسکیو حکام نے بتایا کہ جاں بحق تمام افراد کی لاشیں نکالی گئی ہیں البتہ چھت گرنے کے حادثے کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

وزیراعظم  شہباز شریف کا اظہار افسوس  

Advertisement

وزیراعظم  شہباز شریف کی جانب سے چلاس میں پیش آئے حادثے پر اظہار افسوس کیا گیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں وزیراعظم  شہباز شریف نے لکھا کہ  بونر داس میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے 9 افراد کے جاں بحق ہونے پر بے حد دُکھ ہے۔

Advertisement

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہم متاثرہ خاندان کے غم میں شریک ہیں اور خاندان کے دیگر افراد سے تعزیت کرتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اللہ تعالی مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرجمیل دے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر