وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود کی سوئٹز لینڈ میں تعینات پاکستان کے سفیر عامر شوکت سے ملاقات ہوئی ہے۔
ملاقات میں پاکستان اور سوئٹزرلینڈ کے تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
ملاقات میں پاکستان اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان سیاحت کے فروغ سے متعلق بھی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
ملاقات میں کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کو ہر فورم پر اجاگر کرنے پر بھی اتفاق کیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
