
عمر چیمہ
مشیر اطلاعات حکومت پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ شہباز شریف کے سارے دعوے جھوٹ تھے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ شہنباز شریف کے زرداری کو گھسیٹنے سے لے کر مہنگائی کے خاتمے کے دعوے ایک جیسے تھے۔
ان کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کی 13 جماعتیں ایک انتخابی نشان پر بھی الیکشن لڑ کر دیکھ لیں انھیں تاریخی شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ الیکشن میں عمران خان کا امیدوار ان 13 جماعتوں کے امیدوار پر بھاری ثابت ہو گا، انشاءاللہ۔
Advertisementشہنباز شریف کے زرداری کو گھسیٹنے سے لیکر مہنگائی کے خاتمے کے دعوے ایک جیسے تھے
پی ڈی ایم کی ۱۳ جماعتیں ایک انتخابی نشان پر بھی الیکشن لڑ کر دیکھ لیں انھیں تاریخی شکست کا سامنا کرنا پڑے گا
الیکشن میں عمران خان کا امیدوار ان ۱۳ جماعتوں کے امیدوار پر بھاری ثابت ہوگا انشاءاللہ
— Omar Sarfraz Cheema (@OmarCheemaPTI) October 5, 2022
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News