مراد سعید نے کہا ہے کہ ارشد شریف نےاپنی جان حق کیلئےدی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میرےبھائ کا قتل کیا گیا ہےاس کی شہادت کوکوئی اور رنگ دینے کی کوشش نہ کریں۔
انہوں نے کہا کہ ہم جوڈیشل کمیشن کےسامنےان کی جلاوطنی سے لیکر شہادت تک کے تمام واقعات اور شواہد پیش کریں گے، ہم اپنے ملک کیلئے خاموش ہیں ہمیں قانونی راستہ لینے دیں۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید نے مزید کہا کہ ارشد شریف نےاپنی جان حق کیلئے دی ہے۔
ارشد شریف نےاپنی جان حق کیلئےدی ہے۔میرےبھائ کا قتل کیاگیاہےاس کی شہادت کوکوئ اور رنگ دینے کی کوشش نہ کریں۔ ہم جوڈیشل کمیشن کےسامنےان کی جلاوطنی سے لیکر شہادت تک کے تمام واقعات اور شواہد پیش کرینگے۔ ہم اپنے ملک کیلئے خاموش ہیں ہمیں قانونی راستہ لینے دیں
— Murad Saeed (@MuradSaeedPTI) October 24, 2022
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
