Advertisement
Advertisement
Advertisement

خطے میں چائنہ کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا، مولانا فضل الرحمٰن

Now Reading:

خطے میں چائنہ کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا، مولانا فضل الرحمٰن

مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ خطے میں چائنہ کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے چینی صدر شی جن پنگ کو سی پی سی کا تیسری مدت کے لئے سیکریٹری جنرل منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ خطے میں چائنہ کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ صدر شی جن پنگ کے دور حکومت میں چائنہ  معاشی میدان میں سپر طاقت بن رہا ہے۔

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے مزید کہا کہ پاکستان اور چائنہ کے لازوال تعلقات میں صدر شی جن پنگ کے اقتدار میں مزید اضافہ ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سینیٹ اجلاس کل طلب؛ 18 نکاتی ایجنڈا جاری
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر