
اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
جڑواں شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
اس حوالے سے زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ اسلام آباد، راولپنڈی اور گردونواح سمیت خیبر پختخواہ اور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کا کہنا تھا کہ زلزلے کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا جبکہزلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5اعشاریہ ایک رکارڈ کی گئی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement