Advertisement
Advertisement
Advertisement

کپتان کی ایک کال کا انتظار؛ اوورسیز پاکستانی ٹکٹس بک کروانے کیلئے بے قرار

Now Reading:

کپتان کی ایک کال کا انتظار؛ اوورسیز پاکستانی ٹکٹس بک کروانے کیلئے بے قرار

اوورسیز پاکستانی کپتان کی کال کا بے قراری سے انتظار کر رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق لانگ مارچ میں شرکت کے لیے پیرس میں مقیم پاکستانیوں نے ابھی سے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔

اوورسیز پاکستانیوں کا کہنا ہے کہ ہمیں بس عمران خان کی کال کا انتظار ہے، ہم اپنے کپتان کے ساتھ لانگ مارچ میں شرکت کر کے ان کا بھرپور ساتھ دیں گے۔

ان کا کہنا ہے کہ یہ پاکستان چوروں ڈاکوں کا نہیں پاکستانیوں کا ہے۔

واضح رہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ اوورسیز پاکستانیوں کو سیاسی عمل سے دور کیا جا رہا ہے، الیکشن رولز میں اوورسیز پاکستانیوں کے حوالے سے ترمیم ہوئی تو چیلنج کرینگے، تحریک انصاف کی وجہ سے سمندر پار پاکستانیوں کی سیاسی جماعت میں شمولیت پر پابندی لگ رہی ہے، اوورسیز پاکستانی اتنے ہی برے لگتے ہیں تو ان سے زرمبادلہ بھی نہ لیں؟

Advertisement

ان کا مزید کہنا تھا کہ لانگ مارچ زیادہ دور نہیں ہے، لانگ مارچ کیلئے پوری تیاری سے آرہے ہیں، پہلے ہمیں پتا نہیں تھا کہ ہمارے ساتھ کیا سلوک ہو گا، عوام کا سمندر لانگ مارچ میں آئے گا جسے کوئی نہیں روک سکتا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
واپڈا کا حب کینال 48 گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ، شہر قائد میں پانی کی فراہمی معطل رہنے کا امکان
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر