Advertisement
Advertisement
Advertisement

قوم نے عمران خان کا ساتھ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے، شہریار آفریدی

Now Reading:

قوم نے عمران خان کا ساتھ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے، شہریار آفریدی
شہریار آفریدی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم نے عمران خان کا ساتھ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

بول نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما  نے کہا ہے کہ رم میں پی ٹی آئی نے کوئی مہم نہیں چلائی تھی لیکن پی ٹی آئی نے پھر بھی کرم میں فتح حاصل کی ہے۔

دوسری جانب علی نواز اعوان نے کہا ہے کہ نااہل حکومت نے 6 ماہ میں ملک کابیڑہ غرق کردیا ہے جس کا فوری انتخابات کےعلاوہ کوئی راستہ نہیں ہے  ۔

انہوں نے کہا کہ قانون کےدائرےمیں رہ کراحتجاج کرناہماراحق ہے اور پی ٹی آئی نے تمام احتجاج پرامن کیے ہیں ۔

انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی نے تمام انتظامات مکمل کرلیے ہیں  لیکن انتظامیہ این اوسی جاری نہ کر کے توہین عدالت کررہی ہے کیونکہ عدالت نے مخصوص جگہوں پر احتجاج کی اجازت دے رکھی ہے۔

Advertisement

علی نواز اعوان نے کہا کہ انتظامیہ این اوسی دیدے تو اچھا ہوگا۔

علاوہ ازیں فواد چوہدری نے کہا کہ ‏جس طرح جی ٹی پر نون لیگ کا جنازہ نکلا ہے وہ نون لیگ والوں کی تکلیف سے عیاں ہے۔

انہوں نے کہا کہ خواجہ آصف اور جاوید لطیف کی اخلاق سے گری گفتگو اس شکست کی غمازی کر رہی ہے جو انھیں درپیش ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
اسپیشل پے اسکیل افسران کو بھی اثاثے ظاہر کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف کی تجویز پر غور
شہر قائد میں راتیں خنک، دن بدستور گرم
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
سندھ کے تعلیمی بورڈز میں تعلیمی امور جدید اور آن لائن بنانے کا فیصلہ
پی پی ارکان کے 27ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا مشورہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر